پرانا دنیا پور روڈ 12 ایم آر ایک آدمی کے کنویں میں گرگیا
*پرانا دنیا پور روڈ 12 ایم آر ایک آدمی کے کنویں میں گرگیا*
کالر کی کال کے مطابق ایک لڑکا پرانا دنیا پور روڈ چک نمبر 12 ایم آر کنویں میں سے پرندہ نکالنے کے بعد کنویں میں گر کر زخمی ہوگیا ہے جسے نکالنے کے لئے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچی اور نوجوان کو بحفاظت کنواں سے نکال لیا اور ابتدائی طبعی امداد فراہم کی۔

No comments