میں چاہتا تھا آرمی جوائن کر کے شہید ہو جاؤں - Global News Network

Breaking News

میں چاہتا تھا آرمی جوائن کر کے شہید ہو جاؤں

*‏میرا تعلق گوجر قوم کے غریب گھرانے سے تھا مجھے آرمی میں جانے کا بہت شوق اور جنون تھا میں چاہتا تھا آرمی جوائن کر کے شہید ہو جاؤں مجھے شہادت بہت پسند تھی پاک فوج میں اپنی محنت سے منتخب ہوا*
*میرا آئیڈیل میجر عزیز بھٹی شہید ہے اور میں بھی چاہتا تھا کسی بھی طرح وطن عزیز ‏کے لئے شہید ہو جاؤں*
*میں اکثر اپنی ماں سے کہا کرتا تھا ماں دعا کرنا میرے لئے میں وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں*
*ماں تو ماں ہوتی ہے اس کے آنکھوں میں آنسوں آ جاتے تھے اور میرے لئے لمبی زندگی کی دعا کرتی*
*انڈیا کے ساتھ کچھ جنگوں میں فرنٹ لائن پر شہادت کی نیت سے لڑا
*‏تین بار میں نے موت کو کافی قریب سے دیکھا لیکن شائد اللہ کو کچھ اور منظور تھا*
*میں کھبی سوچ بھی نہیں سکتا تھا اللہ مجھے ‎#DG_ISPR جیسا اعلی مقام پاک فوج میں دے گا*
*میں میجر جنرل آصف غفور رہو یا نا رہو لیکن پاکستان تا قیامت رہے گا*
*جو پاکستان کو ختم کرنے کے  دیکھ رہے ہیں*
*‏انکو بتاتا چلو پاکستان کفر کو ختم کرنے کے لئے بنا ہے*
*اس لئے اللہ نے پاکستان کو دنیا کی نمبر *ون فوج دی ہیں*
*پاکستان زندہ باد*

No comments