پنجاب پولیس کی جہلم میں بڑی کاروائی - Global News Network

Breaking News

پنجاب پولیس کی جہلم میں بڑی کاروائی

‏پنجاب پولیس کی جہلم میں بڑی کاروائی ۔۔ مائیکرو کیمرہ ڈیوائس سے اے ٹی ایم کارڈز کا ڈیٹا چوری کرکے شہریوں کے بینک اکائونٹ خالی کرنے والے 4 رکنی بین الاضلاعی ڈکیٹ گینگ کو انڈر کور آپریشن میں گرفتار کرلیا ۔ ملزم انٹرنیشنل واٹس ایپ نمبرز کو اپنی مجرمانہ سرگرمیوں میں استعمال کرتے تھے۔

No comments