ایس ایچ او تھانہ  محمودکوٹ عبدالروف - Global News Network

Breaking News

ایس ایچ او تھانہ  محمودکوٹ عبدالروف

#تازہ_ترین  *مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ  محمودکوٹ عبدالروف آپکی عظمت کو سلام، آپ نے ہزاروں جانیں بچا کر تاریخ رقم کردی*


*پنجاب پولیس کو سلام مظفرگڑھ کے کپتان کو سلام*

*ابھی کچھ لمحات پہلے جب ایل پی جی گیس سے بھرا ٹینکر جب تھانہ محمود کوٹ کے علاقے سے ملتان کیطرف رواں دواں تھا کہ پچھلے ٹائروں میں آگ بھڑک اٹھی اور ڈرائیور اس آگ سے بے خبر تھا اور گشت پر موجود ایس ایچ او تھانہ محمودکوٹ عبدالروف نے گاڑی بھگا کر ڈرائیور کو آگاہ کیا اور گاڑی رکوا لی، روڈ ایک کلو میٹر تک بند کروادی، ایس ایچ او نے پولیس جوانوں کے ہمراہ روڈ کے پاس مٹی اٹھا کر آگ کو بجھوادیا، اتنی سبک رفتاری اور زندگی کا خطرہ مول لیکر گیس سے بھرے ٹینکر کے ساتھ آگ کے درمیان رہ کر آگ کو بھجادیا،      آپ غازی ہو اور آپ ہی قوم کے اصل ہیرو ہو، اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں،*

No comments