پورے ملک کی طرح بستی ملوک کے علاقے اڈا لاڑ سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں قافلہ راولپنڈی روانہ - Global News Network

Breaking News

پورے ملک کی طرح بستی ملوک کے علاقے اڈا لاڑ سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں قافلہ راولپنڈی روانہ

*پورے ملک کی طرح بستی ملوک کے علاقے اڈا لاڑ سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں قافلہ راولپنڈی روانہ*
آج بستی ملوک کے علاقے اڈا لاڑ سے پیپلز پارٹی ضلع ملتان کا قافلہ زیر قیادت میاں کامران عبداللہ مڑل صدر ضلع ملتان تحصیل ملتان، تحصیل شجاعباد،تحصیل جلالپور  سے آج قافلہ لیاقت باغ راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگیا پیپلز پارٹی ورکرز کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی اڈا لاڑ زندہ ہے بی بی زندہ ہے کہ نعروں سے گونج اٹھا۔
*شکریہ*
آفتاب شبیر خان چانڈیو
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انچارج میڈیا سیل پیپلزپارٹی ضلع ملتان۔

No comments