عمران خان کی کوالالمپور سمٹ میں شرکت نا کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی!!
*عمران خان کی کوالالمپور سمٹ میں شرکت نا کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی!!!*
اگر وزیراعظم عمران خان کوالالمپور سمٹ میں شرکت کرتے تو سعودی عرب میں موجود 4 ملین پاکستانی ورکرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ جاتی۔سعودی حکومت نے دھمکی دی کہ سمٹ میں شرکت کی گئی تو پاکستان سنٹرل بنک سے رقوم نکال لیں گے۔پاکستانی ورکرز کو واپس بھیج دیا جائے گا اور ان کی جگہ بنگالی شہریوں کو ویزے دیے جائیں گے،!!!
آخر تین سال تک ادھار تیل بھی تو لینا تھا،پھر کیسے شرکت کرتے!!!

No comments