ماسٹر رشید کا آر پی او ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ - Global News Network

Breaking News

ماسٹر رشید کا آر پی او ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

(نمائندہ 92 نیوز) تھانہ بستی ملوک میں آج بھی  قبضہ مافیوں کا راج
غریب ریٹائرڈ ماسٹر رشید کی 2 کنال زمین پر رات گئے کرین اور مشتریوں سے قبضہ کروانے میں پولیس پیش پیش رہی۔ 

ون فائیو کی کال کرنے کے باوجود بھی پولیس لیٹ پہنچنے کے باوجود ماسٹر رشید اور  لوگوں کو ڈراتی دھمکاتی رہی اور واپس جانے کو کہا ۔

اقبال جٹ قبضہ مافیا اور ان کے قبضہ گروپ کے لوگوں سے پولیس نے بھاری رقم وصول کرکے قبضہ کروانے میں اہم رول ادا کرتی رہی۔ذرایع

ماسٹر رشید کا آر پی او ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ اور اور تھانہ بستی ملوک کے ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

No comments