وہ شام  پِھر سے قیامت دکھا گئی ہم کو - Global News Network

Breaking News

وہ شام  پِھر سے قیامت دکھا گئی ہم کو

"وہ شام  پِھر سے قیامت دکھا گئی ہم کو
ہزار خُون  کے  آنسُو  رُلا  گئی  ہم  کو
وہ جس نے جِی کے دکھایا کہ زندگی کیا ہے
وہ جاں لُٹا کے بھی جِینا سکِھا گئی ہم کو"💔
وہ لڑکی لال قلندر تھی ♥️
#ShaheedBenazirBhutto💔

No comments