بنیادی مسائل پر مشاورت کےلئےبڑی میٹنگ - Global News Network

Breaking News

بنیادی مسائل پر مشاورت کےلئےبڑی میٹنگ

*ٹاؤن بستی ملوک کے بنیادی مسائل پر مشاورت کےلئےبڑی میٹنگ*

*میٹنگ کا اہتمام پیارے بھائی  اجمل خان لاشاری بلوچ  کمانڈوکیطرف سے صوبت گارڈن ریسٹورنٹ میں کیا گیا جس پر ہم سب اجمل بھائی کا بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں*

*میٹنگ کے اہم پوائنٹس*👇
1)ماسٹر رشید دو کنال زمین کیس
2)ریسکیو 1122 کے لیے ہنگامی طور پر دفتر کے لئے
*درخواستیں *عوامی احتجاج* اور *رپورٹنگ* پر خصوصی پرتوجہ دی گی

3) *گورنمنٹ ہائی سکول فار گرلز کیلیے اپ گریڈیشن*    

4) *ٹاؤن بستی ملوک کے سیوریج کا گندے پانی نکالنے کے لئے نیو موٹر کے لئے عوامی نمائندے اور ضلعی انتظامیہ پر دباؤ*

میٹنگ میں شامل*
*گورنمنٹ اداروں کے اہم لوگ*
*صحافی برادری* *سماجی* *تنظیموں* کے عہدیداران شامل تھے
*صحافی برادری کے نام*
رانا عرفان ،نواب عارف راؤ  وحید اختر،چودہدی اشفاق احمد، قمر توفیق راؤ،
*سماجی تنظیمیں کے لوگوں نام*
چیئرمین شہبازاحمد یوتھ پاور
نواب کاشف راؤ سپائڈر ریسکیو فورس پاکستان نائب صدر
شہباز صفدر چوہان سماجی ورکر
*وقاص محمود سپیشل برانچ ملتان*
اور آخر میں ہماری پوری میڈیا ٹیم کی جانب سے ہم صوبت گارڈن ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں زبردست انوائرمنٹ فسیلیٹیز اور سروس دی۔۔۔۔۔⁦❤️⁩👍⁦❤️⁩

No comments