محترمہ عمارہ اطہر رانا DPO سرگودھا
*محترمہ عمارہ اطہر رانا DPO سرگودھا .*
پنجاب پولیس کی پہلی خاتون DPO کا اعزاز حاصل کرنے والی باصلاحیت اور قابل SSP محترمہ عمارہ اطہر رانا کو چند روز قبل DPO سرگودھا تعینات کیا گیا . اس سے پہلے آپ ایس پی ہیڈ کوارٹرز ٹریفک پنجاب لاہور، کے عہدے پر اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں جبکہ اپ DPO بہاولنگر بھی رہ چکی ہیں. آپ کا تعلق گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ قلعہ دیدار سنگھ کے ایک راجپوت گھرانہ سے ہے . عمارہ اطہر رانا کے خاوند اطہر وحید رانا بھی DPO رحیم یار خان اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، یوں میاں بیوی کا بیک وقت ڈسٹرکٹ پولیس افیسرز ہونا ایک منفرد اعزاز ہے جبکہ محترمہ عمارہ اطہر کے والد عابد سعید مرحوم بھی ایڈیشنل آئی جی پنجاب پولیس تھے

No comments