لودھراں ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شہری ہلاک شناخت درکار ہے. - Global News Network

Breaking News

لودھراں ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شہری ہلاک شناخت درکار ہے.

*لودھراں ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شہری ہلاک شناخت درکار ہے*
آج شام لودھراں
کینال ویو پارک کے قریب لودھراں سے بہاولپور جاتے ہوئے ایک شخص لوڈر ٹرین کی ٹکر سےجاں بحق ہوگیا ہے جس کی شناخت ابھی تک نا ہوپائی ہے اگر کوئی بھائی جانتا ہے تو لودھراں تھانہ سٹی پولیس سے رابطہ کرے۔

No comments