ملتان کرپشن الزامات، سابق میئر سمیت چودہ افسران کے خلاف مقدمہ درج - Global News Network

Breaking News

ملتان کرپشن الزامات، سابق میئر سمیت چودہ افسران کے خلاف مقدمہ درج

*ملتان کرپشن الزامات، سابق میئر سمیت چودہ افسران کے خلاف مقدمہ درج*

ملتان: اینٹی کرپشن نے مختلف الزامات پر مقدمہ درج کیا

ملتان: سابق میئر نویدالحق ارائیں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے منظور نظر کمپنیوں کو ٹھیکے دیئے، ایف آئی آر کا متن

ملتان: سابق میئر نے بوگس ادائیگیاں  ظاہر کرکے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا، متن

ملتان: نویدالحق ارائیں نے اشتہارات کی مد میں غیرقانونی ادائیگیاں کیں، متن

ملتان: سابق سی ای اوز میونسپل کارپوریشن ملتان اقبال فرید، سردار نصیر احمد، احمد خان سمیت چودہ افسران کے خلاف بھی مقدمہ درج.

No comments