نہر سے سمندری جانور برآمد - Global News Network

Breaking News

نہر سے سمندری جانور برآمد

*بستی ملوک آراپلی نہر سے سمندری جانور برآمد*
آج بستی ملوک کے علاقے اڈا آراپلی نہر میں سمندری جانور کچھوا دیکھا گیا ہے کچھوا کا سائز 2/3 فٹ سے بھی زیادہ ہے جو نہر خشک ہونے کے باعث گیلی مٹی میں چھپا ہوا تھا اہل علاقہ کی کثیر تعداد کچھوا کو دیکھنے آرہے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ نہر خشک ہے لہذا اس کے قریب گڑھا بنا کر اس میں پانی چھوڑ دیں تاکہ یہ جانور زندہ رہ سکے۔

No comments