ٹڈی دل کا رخ بستی کی طرف - Global News Network

Breaking News

ٹڈی دل کا رخ بستی کی طرف

*ٹڈی دل کا رخ بستی ملوک کی طرف*
سندھ ،بہاولپور ،رحیم یار خان کے علاقوں میں تباہی مچانے والی ٹڈی دل نے اب بستی ملوک کا رخ کر لیا ہے مختلف ذرائع سے ملنے والی اطلاعات اس بات کا اشارہ ہے کہ ٹڈی دل کا اگلا ہدف بستی ملوک ہے اس سلسلے میں ٹڈی دل ٹکن والا ،بستی ملوک, شجاع روڈ کے مختلف کھیتوں میں دیکھنے کو ملی ہے زیر نظر تصاویر ٹکن والا کی ہیں اہل علاقہ اور کسانوں کا ٹڈی دل کے تدارک کے لیے حکومت پنجاب سے سپرے کرنے کی درخواست کردی ہے۔

No comments