سٹی ٹریفک پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی. - Global News Network

Breaking News

سٹی ٹریفک پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی.

*سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔*
چونگی نمبر 8 پر روڈ یوزر کے 45000 روپے گر گئے جو بعد میں ٹریفک وارڈن محمد صدیق کو مل گئے۔ راہگیر ڈھونڈتا ہوا چوک پر آیا۔ اس کے پوچھنے پر اور ملکیت ثابت کرنے پر پیسے اس کے حوالے کیے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر ملتان ہما نصیب کی جانب سے ایمانداری کی مثال قائم کرنے والے ٹریفک وارڈن کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹس۔

No comments