6 فٹ لمبا میزائل برآمد جو 1971 کی جنگ میں گرا تھا. - Global News Network

Breaking News

6 فٹ لمبا میزائل برآمد جو 1971 کی جنگ میں گرا تھا.

ضلع قصور کے علاقے کنگن پور کے نواحی گاؤں تانگڑیاں میں پرانےگھارے خشک میں بچے گراونڈ بنا رہے تھےکہ6فٹ لمبا میزائل برآمد جو 1971 کی جنگ میں گرا تھا جوچل نہ سکا سول ڈیفینس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا مقامی پولیس نے پہنچ کر ایریا کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ایس  ایچ او :بم ڈسپوزل اور پاک رینجر کو کال کی ہے جو موقع پر پہنچ رہے ہیں۔ایس ایچ او کنگن پور زوالفقار بھٹی۔

No comments