چلتی ٹرینوں پر پتھرائوں روز کا معمول بن گیا
*چلتی ٹرینوں پر پتھرائوں روز کا معمول بن گیا*
کراچی (رپورٹ: محمد عقیل میو) کراچی کینٹ سے لانڈھی اسٹیشن کے درمیان نوجوانوں کا چلتی ٹرینوں پر پتھرائوں روز کامعمول بن گیا۔روزانہ کی بنیاد پر متعدد مسافر زخمی ہونے لگے اور ٹرینوں کے شیشے ٹوٹنا بھی روز کامعمول بن گیا۔آج بھی ایسا ہی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب کراچی ایکسپریس ڑرگ روڑ اسٹیشن کے پاس سے گزر رہی تھی کہ نوجوانوں نے ٹرین پر پتھرائوں کرنا شروع کر دیا۔پتھرائوں کے نتجے میں ٹرین کے شیشہ ٹوٹ گئے اور ایک خاتون کے سر پر پتھر لگا اُسکی آنکھ ضائع ہونے سے بچ گئی۔مسافروں کی حُکامِ بالا سے اپیل ہے کہ اِیسے واقعات کی روک تھام کے لئے حکمتِ عملی بنائی جائے۔اور مسافروں کی جان و مال کو تحافظ فراہم کیا جائے۔

No comments