اڈا لاڑ وگردونواح میں سرچ اپریشن اسلحہ  برآمد - Global News Network

Breaking News

اڈا لاڑ وگردونواح میں سرچ اپریشن اسلحہ  برآمد

اڈا لاڑ وگردونواح میں سرچ اپریشن اسلحہ  برآمد.تفصیلات کیمطابق اڈا لاڑ کے علاقہ چک نمبر1 فیض شمالی َ،بستی جانے والی،بستی رام کلی لاڑ،چک  نمبر3فیض کے علاقے میں جے ٹی ٹی ٹیم و دیگر احساس اداروں کا سرچ آپریشن سرچ آپریشن سی پی او صاحب ملتان کی ہدایات پر کیا گیا سرچ آپریشن میں 90 گھروں کی چیکنگ کی گئی 45افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی سرچ آپریشن میں مختلف قسم کا اسلحہ وبندوقیں اور کارتوس برآمد کی گئی سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن قائم رکھنا اور جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری ہے

No comments