بھارتی نیوی کے 11 اہلکار اور 2 عملے کے ارکان پاکستانی خفیہ ایجنسی کو حساس معلومات فراہم کرنے پر گرفتار کر لیے گئے۔
بھارتی نیوی کے ترجمان کے بقول، یہ اہلکار ممبئی سمیت کئی اہم پورٹس پر تعینات تھے ، ان اہلکاروں نے وہاں کی حساس ترین معلومات سوشل میڈیا کے ذریعہ نامعلوم اکاونٹس کو فراہم کیں۔
No comments