*شاہی مسجد دراوڑ جِسے عباسی مسجد بھی کہا جاتا ہے، یہ خوبصورت مسجد چولستان ضلع بہاولپور میں قلعہ دراوڑ کے عین سامنے177سال قبل عباسی خاندان نے تعمیر کروائی تھی، اور اس مسجد کی خاص بات یہ اس میں وہ پتھر بھی استعمال کیا گیا جس سے تاج محل بنایا گیا تھا!!*
No comments