تمام والدین سے درخواست - Global News Network

Breaking News

تمام والدین سے درخواست

تمام والدین سے درخواست ہے اپنے بچوں کا سکول جاتے ہوئے اور آتے ہوئے وہ کس طرح سفر کرتے ہیں خیال کیا کریں۔۔ رکشہ اور وین ڈرائیور پیسوں کی لالچ میں گنجائش سے زیادہ بچے بیٹھا لیتے ہیں اور بچوں کو چھتوں پر سفر کرنا پڑتا ہے۔۔برائے مہربانی خیال کیا کریں۔

No comments