ایکسپو سیٹر کراچی میں 1100 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال - Global News Network

Breaking News

ایکسپو سیٹر کراچی میں 1100 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال

*سندھ حکومت کی طرف سے ایکسپو سیٹر کراچی میں 1100 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال بنا دیا گیا ہے، پاک آرمی کی مدد سے بنائے اس سینٹر میں دس ہزار بیڈ کی سہولت موجود ہوگی۔*

No comments