پنجاب میں 14 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ - Global News Network

Breaking News

پنجاب میں 14 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

*پنجاب میں 14 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ*




*بریکنگ*

*پنجاب حکومت کا 14 روز کے لئے پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ*

*منگل 24 مارچ سے 6 اپریل تک تمام شاپنگ مالز،بازار،پبلک ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا فیصلہ*

*صوبے میں ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہوگی*

*میڈیکل اسٹورز کریانہ،پھل،سبزی اور دودھ شاپس کھلی رکھنے کا فیصلہ*

*فوڈ اسپلائی چین برقرار رہے گی*

*تفریحی مقامات بھی بند رکھنے کا فیصلہ*

*وزیر اعلی پنجاب کی لوگوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نا نکلنے کی تلقین*

No comments