دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون - Global News Network

Breaking News

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون

*ملتان کی عوام مل کر بنیں
عوام کا ساتھ چاہے وہ کیسے کرونا کے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کر کے جو گورنمنٹ کی طرف سے پابندی لگی ہے اس پر عمل کر  آپ سب پاکستان ہیں سب مل کر خدمات سر انجام دے کر یہ ممکن ہوگا تمام جو گورنمنٹ کی طرف سے دوکانوں مارکیٹ وغیرہ کے بند کرنے کی  ہدایت دی گئی ہے بند کریں اور جو نہ کرے اخلاقی بات چیت سے اسے سمجھائیں اور بند کروائیں ۔ ۔  یا نہ مانے پولیس تیار ہے  آپ کی خدمت کے لیے

*ملتان:ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون*

ملتان:پابندی کے باوجود دوکانیں کھلی رکھنے پر10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ملتان:اے سی سٹی عابدہ فرید اور اسے صدر شہزاد محبوب کی شیر شاہ روڈ پر کاروائی

ملتان:شیر شاہ روڈ کے 8 دوکانداروں کو جیل بھیج دیا گیا

ملتان:قادرپور راں سے بھی ایک دوکاندار گرفتار

ملتان:اے سی غلام سرور کی ہدایت پر جلالپور پیروالا میں بھی دوکاندار گرفتار، مقدمہ

No comments