تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند
*بریکنگ:- اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم*
چاروں صوبوں کے وزرائےاعلیٰ کی بھی اجلاس میں شرکت
ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ
تعلیمی ادارےبندکرنےکافیصلہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں کیاگیا،شفقت محمود
نجی ،سرکاری اسکولز اور تمام یونیورسٹیاں بند رہیں گی
27 مارچ کوصورتحال کاجائزہ لےکرتعلیمی ادارےکھولنےیابندرکھنےکافیصلہ ہوگا*It's Our Basti Malook*cop

No comments