پنجاب حکومت کا گھر گھر امدادی راشن کی تقسیم کا بندوبست - Global News Network

Breaking News

پنجاب حکومت کا گھر گھر امدادی راشن کی تقسیم کا بندوبست

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے پیش نظر گھر گھر امدادی راشن کی تقسیم کا بندوبست کر لیا ۔
یاد رہے اگر لاک ڈاؤن طویل ہوتا ہے تو امدادی راشن تقسیم کیا جائے گا ۔

No comments