*اہم اعلان*
انجمن تاجران بستی ملوک کی طرف سے دوکانداروں سے اپیل کی جاتی ہے کہ حکومت اعلان کے مطابق اگلے دو دن ضروری اشیاء خودنوش کے علاوہ تمام دوکانیں بند رکھی جائیں۔اور انتہائی مجبوری کی صورت میں گھروں سے باہر نکلے۔
*آپ کا تعاون کورونا وائرس کا خاتمہ*
منجانب :راؤ مقیم انجم صدر تاجر برادری بستی ملوک
No comments