ملتان بورڈ کےدہم کلاس کے سالانہ امتحان
ملتان بورڈ کےدہم کلاس کے سالانہ امتحان سال 2020 میں شرکت کرنے والے امیدواران کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں مورخہ 30 مارچ تا 20 اپریل تک منعقد ہونے والے ان کے پریکٹیکل امتحان ملتوی کر دئے گئے ہیں۔ نئے شیڈول کا اعلان بزریعہ پریس، TV، بورڈ ویب سائٹ، فیس بک، کر دیا جائے گا۔ (کنٹرولر امتحانات ،14-مارچ 2020)
No comments