اللہ پاک ہمارے افسران اور نوجوانوں کو اپنے ایمان میں رکھے آمین - Global News Network

Breaking News

اللہ پاک ہمارے افسران اور نوجوانوں کو اپنے ایمان میں رکھے آمین

**میں POLICE ہوں**

*مجھ سے ملئے ، میں وہ انسان ہوں جسے کوئی بیماری نہیں لگتی ، جسے کسی بھی اسلحے کی کوئی گولی اثر نہیں کرتی ، راکٹ میزائل تو میرے سامنے پھٹنے سے ہی انکار کر دیتے ہیں ، کوئی بھی خطرناک صورتحال ہو کوئی نہیں ملے گا وہاں آپکو ، لیکن میں سینہ چوڑا کر کے وہاں بھی نظر آئونگا آپکو کیونکہ میں وہ انسان ہو جو کبھی نہیں مرونگا ، آجکل کرونا کی جان لیوا بیماری کے باعث ہر نوکری پیشہ افراد کو چھٹی دے کر گھر بٹھا دیا گیا ہے ، لیکن میں اب بھی ڈیوٹی پر ہوں ، جانتے ہو کیوں ؟ کیوں کہ میں وہ سپر مین ہوں جسے کبھی کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔۔اس لیے ہمیں اپنے افسران اور نوجوانوں کی عزت اوران کی خریت اور عافیت کی دعاکرنی چاہئےاللہ پاک ہمارے افسران اور نوجوانوں کو اپنے ایمان میں رکھے آمین*

*جی ہاں ، میں  POLICE ہوں*

No comments