کرونا وائرس کو مذاق میں مت لیں
*خبر دار*
*خبردار*
*کرونا وائرس کو مذاق میں مت لیں*
*جرمنی میں 2200*
*امریکہ میں 2000*
*اٹلی میں 5000*
*آج نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں یہ سب آج ہی کی تاریخ میں سامنے آئے ہیں اور اٹلی میں ہی آج ہی کے دن میں 427 مریض مر گئے ہیں*
یاد رہے یہ سب ممالک ہر لحاظ سے پاکستان سے بہت آگے ہیں
اپنے آپ پر، اپنے پیاروں پر رحم کریں اور احتیاط کرنا شروع کریں
*ہاتھوں کو بار بار دھوئیں*
*گھر سے باہر کم نکلیں*
*رش والی جگہ مت جائیں*. *ہاتھ مت ملائیں گلے مت ملیں فاصلہ رکھ کر بات کریں

No comments