دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
لودھراں:دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ڈپٹی کمشنر عمران قریشی
لودھراں: علی نعیم وارڈ نمبر 7 لودھراں اورمحمد اشرف 53 ایم مخدوم رشید کا رہائشی ہے۔ڈپٹی کمشنر
لودھراں:محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں ان کے گھر روانہ دونوں افراد کے گھر والوں کی سکریننگ کی جا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر
لودھراں: علی نعیم 24 مارچ کو لاہور اور محمد اشرف آزاد کشمیر اور اسلام آباد سے آیا ہے۔ڈپٹی کمشنر

No comments