آئی جی نے بلا ضرورت چار یا چار سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھا ہونے یا سفر کرنے پر پابندی عائد کردی
آئی جی سندھ مشتاق مہر نے بلا ضرورت چار یا چار سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھا ہونے یا سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل ہوگیا ہے۔
آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ پولیس واضح ہدایات کے تحت گاڑیوں کے اندر، سڑکوں شاہراہوں پر یا دیگر مختلف مقامات پر چار تا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھا نہ ہونیکے عمل کو یقینی بنائیگی بصورت دیگرقانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
عوام سے گذارش ہے کہ بنا کسی معقول وجہ یا مجبوری اکٹھے سفر نہ کریں۔ان اقدامات پر عمل درآمد نا صرف خود کو بلکہ دوسرے لوگوں کو بھی اس وبا سے محفوظ رکھنے کے لیئے ضروری ہے۔
#SindhPolice #IGPSindh #Massge #ProudToServe

No comments