*بستی ملوک شوکت کالونی گھر کی دیوار گر گئی* گزشتہ رات بستی ملوک کے علاقے شوکت کالونی موڑ کے رہائشی رشید عرف کالو کے گھر کی دیوار اچانک سے گر گئی تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دیورا حالیہ بارشوں کے باعث کمزور ہونے کے باعث گری ہے۔
گھر کی دیوار گر گئی
Reviewed by Global News Network
on
March 14, 2020
Rating: 5
No comments