دفاترز کو *دو ہفتوں* کے لیئے بند کرنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر پبلک ڈیلنگ سے متعلقہ تمام سرکاری و نیم سرگاری دفاترز کو *دو ہفتوں* کے لیئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے فیصلے کے تحت نادرا ،پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ، سی ڈی اے کے ون ونڈو سمیت دیگر تمام ایسے شعبہ جات جہاں لوگوں کی براہ راست عمل دخل اور ڈیلنگ شامل ہے اسے *دو ہفتوں* کے لیئے بند کردیا گیا ہے-
No comments