*یہ ہوئی نہ بات زندہ قوموں کی نشانی ۔ کس نے رکھا؟ کب رکھا؟ کیوں رکھا؟*
*گھر والوں نے صدق دل سے یہ دعا کی ہوگی کہ جس نے رکھا، جب رکھا اور جس لئے رکھا اللہ تعالی اسے جنت کا تاجدار بنائے۔*
*امین ثم امین*
*آئیں ھم بھی زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیں دور نہ جائیں اپنے پڑوس سے شروعات کیجئے ۔*
No comments