محنت رنگ لے آئی  - Global News Network

Breaking News

محنت رنگ لے آئی 

*ٹاون پریس کلب بستی ملوک اور انجمن تاجران کے صدر راو مقیم انجم کی محنت رنگ لے آئی جو عوام آٹے کے لیے در بدر  ہو رہی تھی ان کو اب آٹا ملے گا بستی ملوک میں*
(رپورٹ نواب کاشف راؤ)
عوام کے لیے ٹاون پریس کلب کے *وائس چئیرمین نواب عارف راؤ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملتان قمر ازمان سے بات ہوئی* اور ان کو آٹے کے بارے میں تمام مسائل بتائے جس پر ADC ملتان کے ٹاون بستی ملوک میں آٹے کے بحران کے خاتمےکے لیے بستی ملوک میں گورنمنٹ پوائنٹ چوک بستی ملوک رفیق باگڑی کی دوکان پر بنایا گیا ہے۔ 
اور اب اگر کسی بھائی کو بھی کسی بھی قسم کی کوئی بھی شکایت ہو تو ٹاون پریس کلب بستی ملوک کے
*وائس چئیرمین نواب عارف راؤ سے رابطہ کرے*
*0300 295 6467*

No comments