مولانا ناصر مدنی صاحب کو اغوا کے بعد تشدد - Global News Network

Breaking News

مولانا ناصر مدنی صاحب کو اغوا کے بعد تشدد

مولانا ناصر مدنی صاحب کو اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنانے والے اسلام دشمن گروہ پنجاب پولیس کی کار وائی میں گرفتار کرلیا ۔انکا تعلق ایک ایسی تنظیم سے ہے جو کہ لوگوں کو گمراہ کرنے کے راستے پر ہے ۔
مجرموں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور موبائل فون برامد ۔
انشاءاللّه اسلام مخالف گروپ یونہی ذلیل و خوار ہوں گے ۔

#NasirMadni
#NasirMadniOfficial
#StandForNasirMadni
#WeStandForNasirMadni
#JusticeForNasirMadni
#MolanaNasirMadni

No comments