دیہاڑی دار مزدور طبقے کے لئے امداد
*دیہاڑی دار مزدور طبقے کے لئے امداد حاصل کرنے کا طریقہ گورنمنٹ پنجاب نے جاری کردیا ہے طریقہ کار سب
*مستحق افراد مندرجہ ذیل طریقے سے امداد کے لئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں*
*👇👇👇👇Note👇👇👇👇*
*پہلا طریقہ*
پلے اسٹور ایپ سے انصاف امداد ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اس میں دیا گیا فارم پر کر کے جمع کروائیں
*دوسرا طریقہ*
امداد لکھیں پھر اپنا نام، پھر شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبر لکھ کر 8070 پر میسج کریں
*مثال کے طور پر*
Aslam 03001234567, 1345616772882772 imdad.
*ان دو طریقوں سے مستحق افراد خود کو رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں اس مقصد کے لیے کسی قسم کے فارم خریدنے کی ضرورت بھی نہیں*
*اہم بات*
*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم حاصل کرنے والے افراد اس سکیم کے تحت امداد کے مستحق نہیں ہوں گے*
_آپ اپلیکیشن گوگل پلے سٹور سے اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں مزید ہم نے اپلیکیشن پوسٹ کے ساتھ شئیر بھی کردی ہے_
👇👇👇👇👇👇👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.insafimdad

No comments