پوسٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں - Global News Network

Breaking News

پوسٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں

دو بھائیوں نے گھر سے گندم چوری کر کے دکان پر بیچی اور پاپڑ کھا لیے۔
واپس گھر کے دروازے پر پہنچے تو معلوم ہوا کہ گھر میں ابا جان کو انکی واردات کا علم ہوگیا ہے اور ابا جی دونوں کو گالیاں دے رہے ہیں ،
دونوں ڈر کر بھاگے اور کھیتوں میں جا چھپے، رات قریب آئی تو دونوں کو ڈر لگنے لگا، پریشانی کے عالم میں بڑے بھائی نے چھوٹے کو کہا:

" نکے ! توں اک واری گھر جا، جے ابے نے تینوں کجھ نہ آکھیا تے فیر میں وی آ جاواں گا"

نوٹ:-اس پوسٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں😋😋😋😋😋😋😋

No comments