فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی - Global News Network

Breaking News

فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

*بستی ملوک فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی*
آج صبح سویرے بستی ملوک کے علاقے اڈا بلی والا پر واقع رومی کاٹن ملز کے گودام جس میں کھل بنولہ بھرا ہوا تھا میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی تاہم ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

No comments