کراچی کے عباسی شہید اسپتال کی انتظامیہ نے کورونا وائرس جیسی بین الاقوامی وباء کو مذاق بنا دیا
اسپتال میں داخل مریض کا پہلے کورونا پھر فوڈ پوائزننگ سے موت کا اعلان
عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج مرنے والے شخص فاروق کے دو ڈیتھ سرٹیفیکٹ جاری کردئیے
#CoronaInPakistan
No comments