تبلیغی جماعت جو کہ پچھلے 14 دن سے مسجد محلہ کور بہنی والا میں قیام پذیر رہی۔ - Global News Network

Breaking News

تبلیغی جماعت جو کہ پچھلے 14 دن سے مسجد محلہ کور بہنی والا میں قیام پذیر رہی۔

*یہ تبلیغی جماعت جو کہ پچھلے 14 دن سے بستی ملوک کی مسجد محلہ کور بہنی والا میں قیام پذیر رہی۔۔*
*ان تمام دنوں میں  تمام لوگ قرنطینہ میں کرونا وائرس رزلٹ کے انتظار میں رہے۔۔*
*ان کا کرونا وائرس کا رزلٹ نیگیٹیو آنے پر آج ان کو واپس رخصت کیا گیا۔*
*تبلیغی جماعت والوں میں موجود افراد  کا تعلق افغانستان اور ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔*

*تبلیغی جماعت کو تحسیلدار جناب مظفر صاحب اور تھانہ بستی ملوک نے اپنی نگرانی میں واپس رخصت کیا۔۔*
*ٹاؤن پریس کلب بستی ملوک۔*

No comments