اسلام پوری دنیا میں غالب آئے گا
ماشاء اللّٰہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اسلام بہت تیزی سے چین روس امریکہ اور یورپ کے کئی ممالک پھیل رہا ہے
دجالی طاقتیں جو مرضی کرلیں ان شاء اللّٰہ اسلام پوری دنیا میں غالب آئے گا
روس میں اس وقت اسلام دوسرا بڑا مزہب بن چکا ہے
یاد رکھو مسلمانوں یہ اللّٰہ کا فرمان ہے اگر تم نے دین اسلام کا کام چھوڑ دیا جو اللّٰہ پاک وہاں سے دین اسلام کی سربلندی کا کام لے گا جہاں پہ ہماری سوچ بھی نا ہوگی
اسلام سے دوری مسلمانوں کا زوال ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ پھر سے اس جوڑے کو دلی طور پہ مبارکباد اللّٰہ پاک ان کو استقامت دے اور دین اسلام کی سربلندی کا کام لے آمین ثمہ آمین
#PakistanCooperativeOrganization
No comments