کورونا وائرس کی تشخیص - Global News Network

Breaking News

کورونا وائرس کی تشخیص

کورونا وائرس انتقال کرنے والے احمد حسن کی بیوہ اور پوتی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
کورونا وائرس میں مبتلا مریض احمد حسن سول ہسپتال بہاول پور میں انتقال کر گیا۔احمد حسن گذشتہ دنوں عمرہ کر کے واپس آیا تھا۔
65سالہ محمد احمد حسن کی طبیعت خراب ہونے پر اس کے ورثاء نے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آیا۔
بہاول پور سول ہسپتال میں لا کر اس کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا اور وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا
کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے احمد حسن کی میت کو ایس او پی کے مطابق تدفین کی جائے گی۔
تمام احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہو کر تدفین کی جائے گی۔
کورونا وائرس سے جاں بحق شخص احمد حسن کی میت ورثاء کے حوالہ نہیں کی جائے گی ـ
احمد حسن کی میت کو احتیاطی تدابیر کے مطابق جنازہ کے بعد تدفین کی جائے گی۔
احمد حسن کی بیوہ اور پوتی کو گھر میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔
کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری۔ٓ

#thebahawalpur

No comments