دو گروہوں میں لڑائی
*بستی ملوک دو گروہوں میں لڑائی*
اڈا 5 فیض 2 گروہوں میں لڑائی.جس کے نتیجے میں محمد اعظم ولد ﷲ بخش بعمر 45 46 سال , عبدالغفور ولد محمد یعقوب بعمر 55 56 سال, رحمتﷲ ولد دین محمد بعمر 50 51 سال. عبدالمجید ولد نور محمد بعمر 40 سال , بزرگ خاتون شمو مائی ولد محمد بعمر 70 سال انور شدید زخمی اور ایک چھوٹا بچہ بھی زخمی.
*ریسکیو 1122 نے فوراً ریسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ مہیا کی*

No comments