کاروائی کا فیصلہ - Global News Network

Breaking News

کاروائی کا فیصلہ

▪️کراچی▪️

ضلع جنوبی پولیس نے سوشل میڈیا پر پرانی اور غیر متعلقہ ویڈیو وائرل کرنے پر کاروائی کا فیصلہ کرلیا۔

پرانی ویڈیو وائرل کرنے والے افراد کی تفصیلات ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ

پرانی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقصد پولیس کا مورال ڈاون کرنا ہے۔
ایس ایس پی
ساؤتھ

وہ پرانی ویڈیوز وائرل کی جارہی ہے جن پر کاروائی عمل میں آچکی ہے ۔
ایس ایس پی
شیراز نذیر

پرانی ویڈیو پر اہلکاروں کے خلاف کاروائیاں بھی ہوچکی ہیں۔
ایس ایس پی
ساؤتھ
کراچی

No comments