اسلامی قوانین اور خلافت عثمانیہ کی شروعات - Global News Network

Breaking News

اسلامی قوانین اور خلافت عثمانیہ کی شروعات

لوگ کہتے تھے کہ اس ڈرامے کا نظریہ ترک صدر رجب طیب اردگان نے خود اپنے نگرانی میں پیش کیا تاکہ لوگ کو اسلامی قوانین اور خلافت عثمانیہ کی شروعات کا پتہ چل سکے اور میں نے یہ بھی سنا کہ یہ ڈرامہ دنیا کے 170سے زائد ممالک اور 120 زبانوں میں موجود ہے اور 4سے 5ہزار  کے قریب لوگ اس ڈرامے کو دیکھنے کے بعد اسلام کے دائرے میں آگئے میں نے اس پر توجہ نہیں دی کہ ایک ڈرامہ کیسے اسلام پھیلانے کا سبب بنے گا؟؟؟  لیکن جب ایک بار میں نے خود اپنے آنکھوں سے ویڈیو میں دیکھا کہ ترک صدر خود ہی شوٹنگ والے جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں تو میں نے یہ ڈرامہ اس غرض سے دیکھنا شروع کیا کہ اس میں کچھ خاص ہے اور جب سے دیکھنا شروع کیا ہے تو پتہ چلا کہ اصل کام یہ لوگ کر رہے ہیں ہمارے والوں کو ننگا ہونے کی جلدی ہوتی ہیں مغرب کے نمک خوار  ایک ڈرامہ ہے لیکن جزبات جگا دیتی ہیں اور فخر محسوس ہوتا ہیں کہ ہم مسلمان ہیں
حکومت کو چاہیے کے لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے کے لئے
PTV
پر Dirilis Ertugrul نشر کر دے. یہ سیریز ایسا نشہ ہے کہ لوگ گھروں سے تو نکلنا دور کھانا پینا بھی بھول جائیں گے
#Dirilis_Ertugrul_Ghazi

No comments