مچھر پیدا ہوتےہیں - Global News Network

Breaking News

مچھر پیدا ہوتےہیں

*السلام علیکم* ۔
اگر بات کی جائے تو میرے گاؤں *موضع طاھر بھٹہ* کی سیاستدانوں کی کوئی کمی نہیں۔جب بھی بارش ہوتی ہے مجھے اس طرح کی پوسٹ مجبورا کرنی پڑتی ہے ۔ہمارا علاقہ سوکھنے میں کم ازکم ایک مہینہ لگ جاتاہے۔پانی کھڑا رہتا ہے جسں میں مچھر پیدا ہوتےہیں نہ تو محلے میں کوئی گاڑی
آسکتی بندہ صرف پیدل جا سکتا ہے۔

(تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں)
لیکن خدارا اس کے بارے میں کچھ سوچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا سب سے یہی سوال ہے اگر ایم این اے اور ایم پی اے  کوئی کام نہیں کرتے۔ہم مل کر ان نے خلاف آواز تو اٹھا سکتے ہیں۔
نوٹ:
علاقے والے حضرات رائے ضرور دیں
احتیاط کیجئے
گھروں میں رہیں

No comments