میڈیکل اسٹورز فارمیسیز مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز متوجہ ہوں - Global News Network

Breaking News

میڈیکل اسٹورز فارمیسیز مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز متوجہ ہوں

*میڈیکل اسٹورز فارمیسیز مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز متوجہ ہوں!!*

ادویات کی زائد قیمت کی وصولی یا ناجائز منافع خوری، ادویات کی قصداً عدم دستیابی ظاہر کرنا اور ادویات کی ذخیرہ اندوزی وغیرہ میں ملوث ہونا قانونی اور اخلاقی جرم ہے۔

محکمہ کی جانب سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

No comments