امیر لیکن کنجوس
*امیر لیکن کنجوس*
پاکستان کے امیر لوگ اس مشکل گھڑی میں غریبوں کا ساتھ دیں بعد میں پچھتاوا نہ ہو ویسے بھی آج نہیں تو کل اس دنیا سے چلے جانا ہے ۔۔
*اٹلی کے امیر ترین لوگوں نے اپنی دولت روڈوں پر پھنک دی*
*اور کہا کے مشکل وقت میں ہم کو دولت کام نہیں آئی*
*یہ سبق ہے ان لوگوں کے لئے جو انسانوں سے زیادہ دولت کو ترجیح دیتے ہیں*
*ابھی بھی وقت ہے غریبوں یتیموں اور مسکینوں پر خرچ کرو ایسا نہ ہو کہ دولت ہار جائے اور کرونا وائرس اور بھوک افلاس جیت جائے*

No comments